اداکار ماجد جہانگیر انتہائی تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال میںزیر علاج
بدھ نومبر 23:22

(جاری ہے)
ماجد جہانگیر کونجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروادیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق ماجد جہانگیر بہت زیادہ کمزور ہوگئے ہیں اور ان کو فالج کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروایا گیا ہے ۔چونسٹھ سالہ ماجد جہانگیر پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

این ہیتھوے

میرسکا ہارگیٹے

کاشف خان

رہونا مترا

مائیکل بی جورڈن

میڈلین زیما

سنجے مشرا

نازیہ حسن

روز بٹ

نیہا کَکڑ

لڈیا ہارسٹ

کبریٰ خان
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ انتقال کر گئے
-
ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی روس میں مقبولیت
-
ماضی میں میرے ساتھ بدسلوکی کی گئی، پیرس ہلٹن
-
حلیمہ سلطان کے پشاورزلمی کے برانڈ ایمبیسڈر بننے کی قیاس آرائیوں پر شرمین عبید پھٹ پڑیں
-
جب تک دنیا میں ’پنک‘ ہے، یہ ایک اچھی جگہ رہے گی، شاہ رخ خان
-
سلمان خان کی ننھی بھانجی کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل
-
دھرمیندر کی بھارتی بائولر کے مرحوم والد کیلئے دعاء
-
پہلی فلم میں اداکارہ راکھی سے مارپیٹ پر گھر والوں نے نکال دیا تھا، رنجیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.