نرگس کی بطور اداکارہ آخری فلم ” دنیا “ 8مارچ کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی
منگل 4 مارچ 2014 14:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) اداکارہ نرگس کی بطور اداکارہ آخری فلم ” دنیا “ 8مارچ کو نمائش کے لئے پیش کر دی جائیگی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نرگس شوبز کو خیر باد کر چکی ہیں اور بطور اداکارہ ان کی آخری فلم ” دنیا “ 8مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں اداکار معمر ، صائمہ نور ، شفقت چیمہ اور ریمبو ، گوشی خان شامل ہیں ۔ جس کے ہدایتکار شاہد رانا ہیں ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نرگس کی فلم ” نصیبو “ 28فروری کو ریلیز ہو چکی ہے ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Dianna Agron
Melissa Fumero
Helen McCrory
Sher Mian Dad
Catherine Oxenberg
Zainab Qayyum
Michelle Rodriguez
Ashir Azeem
Alia Shawkat
Nimrat Kaur
Sania Saeed
Sohail Khan
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح