باباتوفیق چشتی کے بڑے بھائی رفیق چشتی کا ختم چہلم 30نومبر(آج)کاہنہ میںہوگا

اتوار 29 نومبر 2020 11:20

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) حضرت پیربابامحمدتوفیق چشتی صابری خضری کے بڑے بھائی محمدرفیق چشتی صابری کاختم چہلم 30نومبربروزسوموار(آج) ان کی رہائشگاہ کاہنہ میں بعد نماز ظہرہوگا،جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ پیرشاہدفریدچشتی فریدی صابری آستانہ عالیہ پاکپتن شریف والے کریں گے، اس موقع پر معززین علاقہ ،عزیزواقارب و مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کی کثیرتعداد شرکت کرے گی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بھی کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 29/11/2020 - 11:20:05