انڈسٹری میں ہر قسم کا کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں:سونیا سیٹھی

اپنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے سٹیج کے علاوہ فلموں میں بھی نام بنانا چاہتی ہوں،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 نومبر 2020 11:27

انڈسٹری میں ہر قسم کا کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں:سونیا سیٹھی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2020ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) سٹیج کی معروف اداکارہ سونیا سیٹھی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری ہر قسم کے کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں مجھے ا پنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے سٹیج کے علاوہ فلموں میں بھی نام بنانا چاہتی ہوں،ان کا کہنا ہے کہ آج تک جتنا بھی کام کیا مجھے اپنی پرفارمنس پر بہت پذیرائی ملی جس سے حوصلہ بلند ہوا ہے ،سونیا سیٹھینے مزید کہا کہ ،میر ی کسی سے کوئی مخالف نہیں اپنی پرفارمنس کی بدولت کامیابی کے زینے ظے کر رہی ہوں فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنی فنی صلاحیتوں سے نام،عزت و شہرت حاصل کرے۔
وقت اشاعت : 30/11/2020 - 11:27:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :