مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے حکومت پاکستان کا کرتارپور پر گانا ریلیز
حکومت پاکستان نے کرتارپور راہدری کھولے جانے کو ایک سال مکمل ہونے پر مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے گیت جاری کردیا
پیر نومبر 13:15

(جاری ہے)
حکومت پاکستان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد ستمبر 2019 میں رکھا تھا جب کہ نومبر 2019 میں اسے عام زائرین کے کھول دیا گیا تھا۔
کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد سکھ برادری کے ہزاروں زائرین زندگی میں پہلی بار ویزا اور دیگر مشکلات کے بغیر پاکستان میں اپنے مذہبی مقدس مقام پر پہنچے تھے۔کرتارپور راہدری کو کھولنے کے بعد جہاں سکھ افراد نے پاکستانی حکومت کی تعریف کی تھی، وہیں دنیا بھر میں پاکستان کے اس قدم کو مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے دیکھا گیا تھا۔اور اب حکومت پاکستان نے کرتارپور راہدری کھولے جانے کو ایک سال مکمل ہونے پر مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے گیت جاری کردیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

ماہی گل

آرنلڈ شیوارزنیگر

کرسی برنکلے

شبانہ اعظمی

شکیل

ٹیا کیرر

جوڈل فرلینڈ

شرادھا کپور

پیرس ہلٹن

جگن کاظم

لیوک ایونز

سارہ جیسیکا
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
ریماخان کورونا وائرس سے بچا ئوکی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں
-
حریم شاہ کی ویب سیریز ’’راز‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری
-
ماضی میں کم بجٹ کی فلمیں بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی ہیں : صائمہ نور
-
شوٹنگ کے دوران عالیہ بھٹ کی طبیعت خراب
-
نواز الدین صدیقی فلم کی شوٹنگ کیلئے لندن روانہ ہوگئے
-
جولوگ مجھے پسند نہیں کرتے ہیں وہ مجھے چھپ کر سنتے ہیں، میشا شفیع
-
حرا مانی کا کشمیر بیٹس میں گانے ’’سواری ‘‘کی پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ
-
دانیال افضل خان ڈرامہ "گھسی پٹی محبت"کی کاسٹ میں شامل ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.