آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کر دیا

منگل 1 دسمبر 2020 19:43

آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) گلوکارہ آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتی ہے کہ یہ پراجیکٹ انہیں Mبہت پسند آئے گا ۔

(جاری ہے)

آئمہ بیگ نیحال ہی میں ٹیلی فلم دل تیرا ہو گیا کا ٹائٹل ٹریک علی طارق کے ساتھ گایا اور ڈرامہ سیریل فطرت کا ٹائٹل ٹریک او ظالم بگا کے ساتھ گایا ہی

وقت اشاعت : 01/12/2020 - 19:43:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :