کبری خان کشمیر کی خوب صورتی میں گم ہوگئیں

بدھ 2 دسمبر 2020 11:42

کبری خان  کشمیر کی خوب صورتی میں گم ہوگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) :اداکارہ کبری خان کشمیر کی خوب صورتی میں گم ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام میں کشمیر میں سیر کرتے ہوئے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ہمیشہ سنتی آئیں تھیں کہ کشمیر زمین پر ایک جنت ہے لیکن کشمیرکو دیکھنے کے بعد اس کے بارے میں یہ کہنا بالکل غلط نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید لکھا کہ کشمیر اتنا خوب صورت ہے کہ وہ اس کے نظاروں میں گم ہوگئی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/12/2020 - 11:42:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :