اداکارہ ہاجرہ یامین کی فلم نام کیا رکھا 4 دسمبر کو سی پرائم پر نشر کی جائے گی

بدھ 2 دسمبر 2020 12:03

اداکارہ ہاجرہ یامین کی فلم نام کیا رکھا 4 دسمبر کو سی پرائم پر نشر کی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) :اداکارہ ہاجرہ یامین کی فلم نام کیا رکھا 4 دسمبر کو سی پرائم پر نشر کی جائے گی۔ فہد شیخ نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فلم نام کیا رکھا 4 دسمبر کو سی پرائم پر نشر کیا جائے گی ۔

(جاری ہے)

جس کے ہدایت کار معیز اقبال ہیں جس کی کاسٹ میں ہاجرہ یامین، فہد شیخ، فیضان شیخ اور شہویز شامل ہیں۔ ہاجرہ یامین ان دنوں ڈرامہ سیریل جلن اور تیرا غم اور ہم میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/12/2020 - 12:03:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :