صحیفہ جبار خٹک کی شادی کو 3 سال مکمل

بدھ 2 دسمبر 2020 12:03

صحیفہ جبار خٹک کی شادی کو 3 سال مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) :اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی شادی کو 3 سال مکمل ہو گئے۔ انہوں نے 2017 میں خواجہ خضر حسین کے ساتھ شادی کی اور اب ان کی شادی کو 3 سال مکمل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی شادی کی تیسری سالگرہ پر شوہر کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کی شکر گزار ہیں جو ان کی تمام غلطیوں کے باوجود ان سے پیار کرتے ہیں۔ صحیفہ جبار خٹک ان دنوں ڈرامہ سیریل لوگ کیا کہیں گے میں دکھائی دیرہی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/12/2020 - 12:03:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :