میں خاتون نہیں دراصل مخنث ہوں، ہولی وڈ اداکارہ کا اعتراف
ایلن پیج نے مجموعی طور پر 4 درجن کے قریب فلموں، ویب سیریز اور ڈراموں میں کام کیا، ہدایت کاری میں بھی قسمت آزمائی، رپورٹ
بدھ 2 دسمبر 2020 14:52
(جاری ہے)
اسی فلم میں انہوں نے مرکزی کردار جونو ادا کیا تھا اور شاندار اداکاری دکھانے پر انہیں آسکر کیلئے بھی نامزد کیا گیا ، اسی فلم کے باعث انہیں دیگر بڑے فلمی ایوارڈز کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔
بعد ازاں ایلن پیج 'انسیپشن، سپر، ایکس مین: ڈیز آف فیوچر پاسٹ اور ڈی کیورڈ' سمیت دیگر فلموں میں بھی دکھائی دیں۔ایلن پیج نے مجموعی طور پر 4 درجن کے قریب فلموں، ویب سیریز اور ڈراموں میں کام کیا، جب کہ انہوں نے ہدایت کاری میں بھی قسمت آزمائی۔انہیں ایک طاقتور خاتون کے طور پر پہچانا جاتا رہا ہے تاہم یکم دسمبر کو انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں انکشاف کیا کہ وہ 'خاتون' نہیں بلکہ 'مخنث' ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلن پیج نے اپنی پوسٹ میں اعتراف کرتے ہوئے فخر کیا کہ وہ ٹرانس جینڈر ہیں۔ایلن پیج نے پوسٹ میں اپنا نام بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا اور انہوں نے اپنا نام ایلن کے بجائے ایلئٹ لکھا۔انہوں اپنے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کا ذکر بھی کیا اور کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ بالآخر انہوں نے سب کے سامنے اپنی جنس کا اعتراف کیا۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ وہ اب بھی ٹرانس جینڈر افراد کے حقوق کے لیے کام کرتی رہیں گی۔ایلئٹ پیج کی جانب سے خود کو مخنث قرار دیے جانے کے بعد کئی فلمی شخصیات نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fariha Pervez
Jessica Brown Findlay
Sohai Ali Abro
Sushmita Sen
Ahmad Ali Butt
rose butt
Ayesha Sana
Ali Raza
Mary Steenburgen
hajra yamin
Evanna Lynch
Noor Ul Hassan
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف