علی ظفر کی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر وائرل، مداحوں کی تعریف
بدھ 2 دسمبر 2020 22:55
(جاری ہے)
علی ظفر کی جانب سے شیئر کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ کہیں باہر ٹھنڈے موسم میں جیکٹ پہنے بیٹھے ہیں اور اٴْن کی اہلیہ نے شال اوڑھی ہوئی ہے، اس تصویر میں یہ کامیاب جوڑی نہایت خوبصورت لگ رہی ہے۔
علی ظفر کی اس تصویر پر اٴْن کے مداحوں سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستاروں کی جانب سے کمنٹ کیے گئے ہیں جن میں سب ہی اس جوڑی کے صدقے واری جا رہے ہیں۔اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ’ماشائ الله‘ لکھا ہے جبکہ حرا مانی نے بھی کمنٹ کیا جس میں اٴْن کا کہنا ہے کہ ’بہت ہی پیارے۔‘مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Momina Mustehsan
Hina Shaheen
Owen Wilson
Azfar Rehman
Kajal Aggarwal
Rene Russo
Anumta Qureshi
Ayeza Khan
Genesis Rodriguez
Blake Lively
Jenna Dewan Tatum
Aimee Teegarden
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی