اداکارہ روبی انعم لائیو سٹاک سے متعلقہ پروگرام کی میزبان بن گئیں

جمعرات 3 دسمبر 2020 11:58

اداکارہ روبی انعم لائیو سٹاک سے متعلقہ پروگرام کی میزبان بن گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) نامور اداکارہ روبی انعم لائیو سٹاک سے متعلقہ پروگرام کی میزبانی کے فرائض سر انجا م دینے میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

یوٹیوب چینل پر پیش کئے جانے والے پروگرام میں روبی انعم لائیو سٹاک اور ویٹرنری کے ماہرین سے سوالات پوچھتی ہیں ۔ روبی انعم نے کہا کہ پروگرام کرنے کے بعد پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں لائیو سٹاک کے شعبے میں کتنا پوٹینشل ہے لیکن ہماری حکومتوں نے اس طرف کوئی توجہ ہی نہیں دی ۔

وقت اشاعت : 03/12/2020 - 11:58:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :