جامشورہ ، ٹریفک حادثہ میں اداکارہ ثناء خان جاں بحق ، شوہر اداکار بابر خان زخمی
جمعہ 7 مارچ 2014 19:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) جامشورو کے قریب کار الٹنے سے ڈرامہ آرٹسٹ ثناء خان جاں بحق، شوہر شدید زخمی، حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثناء خان جامشورو کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق ثناء خان اپنے شوہر کے ہمراہ کراچی سے حیدر آباد آ رہی تھیں کہ جامشورو کے قریب ان کی کار الٹنے سے ثناء خان جاں بحق جبکہ ان کے شوہر بابر خان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے دونوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں بابر خان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بابر خان کی حالت تشویشناک ہے۔ واضع رہے کہ اداکارہ اور ماڈل ثناء خان بہت سے ٹی وی ڈراموں میں ادکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں.Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Imran Abbas Naqvi
Anwar Iqbal
Akram Rahi
Jordana Spiro
noor bhatt
Kader Khan
Manoj Joshi
Indera Kumar
Tiger Shroff
Sebastian Stan
Kaley Cuoco
Brie Larson
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف