انڈین فلم فیسٹیول میں ہالی وڈ اداکارہ جیلین اینڈرسن کی فلم سولڈ پیش کی جائے گی

ہفتہ 8 مارچ 2014 14:04

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) 12ویں سالانہ انڈین فلم فیسٹیول میں ہالی وڈ اداکارہ جیلین اینڈرسن کی فلم سولڈ پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی انڈیا میں بچوں کی سمگلنگ پر فلمائی گئی فلم کے پروڈیوسر ایما تھامپسن جبکہ ہدایتکار جیفری ڈی براؤن ہیں۔ مذکورہ فیسٹیول 8 سے 13 اپریل تک آرک لائٹ ہالی وڈ میں منعقد ہوگا۔

وقت اشاعت : 08/03/2014 - 14:04:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :