مہوش حیات کی بہن کی گلوکاری پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
پاکستان میں ٹیلنٹ سے بھرپور گلوکار موجود ہیں جو آفشین حیات سے بہتر گاتے ہیں، صارفین
جمعہ 4 دسمبر 2020 11:49
(جاری ہے)
آپ بھی ضرور سنیں مجھے یقین ہے کہ آپ لوگوں کو اتنا ہی پسند آئے گا جتنا مجھے آیا۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی اپنی بہن کی گانے کی ویڈیو پر اٴْن کے مداحوں نے شدید تنقید کی اور آڑے ہاتھوں لیا۔سید یاسر نامی صارف نے ویڈیو پر طنز کرتے ہوئے لکھا، کہہ دو کہ یہ جھوٹ ہے۔شازمین نے بہن کے مقابلے میں مہوش حیات کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہوش کی آواز زیادہ پیاری ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ گانا بس بہتر ہے لیکن اس سے بہتر ہو سکتا تھا۔زینی خان نے لکھا کہ پاکستان میں گلوکاری کے فن سے بھرپور بہت سے گلوکار موجود ہیں جو کہ آفشین سے بہتر ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sara Ali Khan
Sonal Chauhan
Rooney Mara
Laxman Utekar
Carly Chaikin
Nida Chaudhry
Ayyan Ali
Iqbal Bano
Matthew Perry
Rahat Fateh Ali Khan
Alexandra Breckenridge
Gugu Mbatha-Raw
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا