امریکہ میں ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا آغاز ہوگیا، تقریب تیرہ اپریل کو لاس اینجلس میں ہوگی

ہفتہ 8 مارچ 2014 14:04

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) امریکہ میں ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا آغاز ہوگیا، تقریب تیرہ اپریل کو لاس اینجلس میں ہوگی،امریکہ میں آسکرز کے بعد ایم ٹی وی ایوارڈز کا میلہ سجے گا جس کیلئے بہترین فلموں کی نامزگیاں جاری ہیں،فلم امریکن ہسل کو آٹھ ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا فلم دی وولف آف وال اسٹریٹ بھی کسی سے پیچھے نہیں، ایم ٹی وی ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد تیرہ اپریل کو لاس اینجلس میں کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 08/03/2014 - 14:04:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :