- Home
- شوبز
- فلم کی پذیرائی پر بہت خوش ہوں‘ اداکارہ کنگنا رناوٹ، اداکارہ کنگنا کی فلم نے گلاب گینگ اور ٹوٹل ..
فلم کی پذیرائی پر بہت خوش ہوں‘ اداکارہ کنگنا رناوٹ، اداکارہ کنگنا کی فلم نے گلاب گینگ اور ٹوٹل سیاپا کو پیچھے چھوڑ کر اچھا بزنس کیا
اتوار 9 مارچ 2014 13:32
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ اپنی نئی فلم کوئین کی کامیابی پر خوشی سے نہال ہو گئی۔ ممبئی میں تقریب کے دوران اداکارہ نے شائقین کا شکریہ ادا کیا۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا کی فلم نے گلاب گینگ اور ٹوٹل سیاپا کو پیچھے چھوڑ کر اچھا بزنس کیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم
کوئین کی کہانی ایک شرمیلی لڑکی رانی کی ہے جو شادی کے بعد اکیلی پیرس اور ایمسٹر ڈیم کا سفر کرتی ہے۔ رانی خود کو اس نئے ماحول میں ڈھالنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ ممبئی میں ایک تقریب میں شریک کنگنا کا کہنا تھا فلم کی پذیرائی پر وہ بہت خوش ہیں۔ بالی وڈ شخصیات نے بھی سماجی رابطے کی سائٹس پر فلم کی کامیابی پر انہیں مبارک باد دی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Paul Dano
Monica Dogra
Olivia Munn
Evanna Lynch
Kurt Russell
Payal Chuadhry
rabya kulsoom
Sukhwindar Singh
Nana Patekar
Arjumman Mughal
Ethan Hawke
Iqbal Bano
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز