- Home
- شوبز
- کامیابی صرف ان ہی لوگوں کو ملتی ہے جو اس کو پانے کے لیے شب وروز محنت کرتے ہیں،دوسروں پر تنقید ..
کامیابی صرف ان ہی لوگوں کو ملتی ہے جو اس کو پانے کے لیے شب وروز محنت کرتے ہیں،دوسروں پر تنقید کرنے والے اگر اپنے کام پر توجہ دیں تو وہ بھی ایک دن کامیاب ہو سکتے ہیں، عما ئمہ ملک
اتوار 9 مارچ 2014 22:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔ 2014ء) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ و ماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ کامیابی صرف ان ہی لوگوں کو ملتی ہے جو اس کو پانے کے لیے شب وروز محنت کرتے ہیں۔دوسروں پر تنقید کرنے والے اگر اپنے کام پر توجہ دیں تو وہ بھی ایک دن کامیاب ہو سکتے ہیں، ایسے لوگوں کو میرا مشورہ ہے کہ وہ لوگوں پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے کام کو محنت، لگن سے کریں تاکہ ان کی بھی اپنی منفرد پہچان بن سکے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔عمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ جب بھی کسی فنکار کو کوئی اعزاز یا ایوارڈ بین الاقوامی سطح پر دیا جاتا ہے تو اس سے ملک اور پوری قوم کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے، اس حوالے سے خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ اپنے کیرئیر کی پہلی فلم سے کامیابیوں کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ تاحال جاری ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mazhar Rahi
Juno Temple
Keanu Reeves
Osman Khalid Butt
Feroze Khan
Neil Nithin Mukesh
Peter Stormare
Laura Prepon
Tim Burton
Kim Cattrall
Eddie Redmayne
Jason Statham
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی