باکس آفس پر " 300 رائز آف این ایمپائر" نے تہلکہ مچا دیا
پیر 10 مارچ 2014 12:17
ہالی وڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) بلاک بسٹر فلم 300 کے سیکوئل ” 300 رائز آف این ایمپائر“ نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی نارتھ امریکن باکس آفس پر تہلاکا مچادیا ہے۔2006 میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم300 کا سیکوئل” 300رائز آف این ایمپائر“ اس ہفتے باکس آفس پر پہلے نمبر پر رہی۔ایکشن، ایڈونچر اور میدان جنگ کے خونریزی کی منظر کشی کرتی فلم نے 4 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ”مسٹرپی بڈی اینڈشرمین“ 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالرکما کر اس ہفتے دوسرے نمبر پر رہی۔
فلم کی کہانی دنیا کے عقلمند ترین سائنسدان کتے اور اسکے ننھے شرارتی مالک کے گرد گھومتی ہے جو ٹائم ٹریولنگ مشین کے ذریعے ایک ایسی انوکھی مہم جوئی پر روانہ ہوجاتے ہیں جہاں انہیں خطرناک چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Badar Khalil
Ismail Tara
Beenish Chohan
James Marsden
Ayesha Sana
Javed Akhtar
Irfan Khoosat
Hassan Ahmed
Laxman Utekar
Sumbul Iqbal
Adah Sharma
Joseph Mazzello
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا