فنون لطیفہ حکومتی سرپرستی کے بغیر عروج حاصل نہیں کر سکتا،باؤ اصغرعلی

فلموں میں نئے اداکاروں کے ساتھ نئے گلوکاروں کو بھی موقع دیا جائے،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 8 دسمبر 2020 11:23

فنون لطیفہ حکومتی سرپرستی کے بغیر عروج حاصل نہیں کر سکتا،باؤ اصغرعلی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2020ء) موجودہ دور میں بننے والی فلموں میں جہاں نئے اداکاروں کو موقع دیا جا رہا ہے وہاں ہمیں نئے گلوکاروں سے بھی فائدہ اٹھانا چاہیے تاکہ مستقبل میں ہمارے پاس موسیقی کا ایک بڑا اثاثہ ہوان خیلات کا اظہار معرف پروڈیوسر ،رائٹر و باؤپروڈکشن کے روح راں باؤ اصغر علی نے کیا،ان کا کہنا ہے کہ ہما رے ملک میں ایک سے بڑھ کر ایک گلوکار موجود ہے مگر ان کو آگے بڑھنے کا موقع نہیں مل رہا،باؤ اصغر علی نے مزید کہا کہ حکومت کی طرف سے بھی گلوکاروں کو سپورٹ کرنے کی اسد ضرورت ہے حکومتی سرپرستی میں ہی موسیقی کو فروغ مل سکتا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ فنون لطیفہ حکومتی سرپرستی کے بغیر عروج حاصل نہیں کر سکتا۔
وقت اشاعت : 08/12/2020 - 11:23:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :