احدعلی خاں کا نیا گانا’’تیرا یہ مسکرانا‘‘ کا آڈیو ویڈیو مکمل، جلد ریلیز کیا جائیگا

منگل 8 دسمبر 2020 12:21

احدعلی خاں کا نیا گانا’’تیرا یہ مسکرانا‘‘ کا آڈیو ویڈیو مکمل، جلد ریلیز کیا جائیگا
کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2020ء) احدعلی خاں کا نیا گانا’’تیرا یہ مسکرانا‘‘ کا آڈیو ویڈیو مکمل، جلد ریلیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف قوال احد علی خاں کے نئے گانے’’ تیرا یہ مسکرانا ‘‘کی آڈیو اور وڈیو گذشتہ دنوں مکمل کرلی گئی ہے۔

(جاری ہے)

احد علی خاں استاد نصرت فتح علی خاں کے بھتیجے استاد رضوان معظم علی خاں کے شاگرد ہیں اور ان سے باقاعدہ قوالی کی تعلیم لی ہے۔احد علی خاں کے بڑے بزرگ فتح محمد اور محمد حسین جنہوں نے 300 سال سے فن موسیقی کی دنیا میں کچھ نا کچھ کر رہے ہیں۔احد علی خاں کے ماموں فضل میراں گوگی اور محمد عثمان احمد علی خاں کومینج کرتے ہیں اور اس نئے گانے سے بہت پر امید ہیں۔

وقت اشاعت : 08/12/2020 - 12:21:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :