فلم ”بوائز آف ابو غریب“کامکمل ٹریلر منظر عام پر آگیا
منگل 11 مارچ 2014 12:31
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) امریکی فوجی اورعراقی قیدی کی دوستی پر مبنی تھرل سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم ”بوائز آف ابو غریب“کامکمل ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے ۔ ہدایت کارو رائٹر لوک مورن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی بدنام زمانہ جیل ابو غریب میں تعینات ایک ایسے امریکی فوجی کے گِرد گھوم رہی ہے جوعراقی قیدی سے خفیہ طور پر دوستی قائم کر لیتا ہے ۔
(جاری ہے)
زبان سے واقفیت کی بِناسے دونوں دوست جیل کی سلاخوں کے آر پارایک دوسرے سے گھنٹوں باتیں کرتے اوراپنی تنہائی دور کرنے کی کوشش کرتے نظر آرہے ہیں ۔ حقیقی واقعات پر مبنی دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی اس ڈرامہ تھرلر فلم میں ہالی وڈ اداکار شین آسٹن، مائیکل ویلچ، سارہ پیکسٹن اور جان ہیئرڈ اور الیجا کیلی اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں جو 28مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ariel Winter
Dakota Fanning
Hassan Niazi
Kumail Nanjiani
Parineeti Chopra
Amanda Schull
Rupert Friend
Ranbir Kapoor
Bonnie Wright
Arij Fatyma
Emmanuelle Chriqui
Rick Springfield
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا