ہمارے ایک ساتھ تین سال، اور جلد ہی ہم بھی تین ہونے والے ہیں،انوشکا شرما

جمعہ 11 دسمبر 2020 17:00

ہمارے ایک ساتھ تین سال، اور جلد ہی ہم بھی تین ہونے والے ہیں،انوشکا شرما
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2020ء) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما نے شادی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر شوہر ویرات کوہلی کیلئے پیار بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمارے ایک ساتھ تین سال، اور جلد ہی ہم بھی تین ہونے والے ہیں۔

(جاری ہے)

‘ انوشکا نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے ساتھ ہی لکھا کہ وہ انہیں مِس کررہی ہیں۔دوسری جانب ویرات کوہلی کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے، تصویر میں انوشکا شرما ویرات کی طرف دیکھ کرخوب ہنس رہی ہیں جبکہ وہ بھی اٴْن کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/12/2020 - 17:00:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :