میگھا اور اکرم اداس کل سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے

بدھ 12 مارچ 2014 13:47

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) اداکارہ میگھا اور اکرم اداس 14مارچ سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کریں گے۔ دونوں اداکار آج ( جمعرات ) کو ملتان روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ ملتان کے بابر تھیٹر میں ” مغل اعظم ان ملتان “ میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس ڈرامے کے پروڈیوسر عمیر اور ڈائریکٹر یوسف کامران ہیں۔

وقت اشاعت : 12/03/2014 - 13:47:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :