میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے۔انقلابی شاعر حبیب جالب کی 21 ویں برسی
بدھ 12 مارچ 2014 22:27
مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب کی اکیسویں برسی منائی گئی ۔ جبر و استبداد کے سامنے ڈٹ جانے والا مزاحمت کا یہ استعارہ آج بھی معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی بھر پور ترجمانی کر رہا ہے۔ جبر و استبداد کے سامنے مزاحمت کا ایک استعارہ حبیب جالب جب قلم اٹھاتا ہے تو اقتدار کے ایوان لرز اٹھتے ہیں۔ جالب آمریت کے خلاف ایک مضبوط صدا تھے، وہ مخلوق خدا پر ایک آمر کو نہیں مانتے تھے۔
وہ برملا کہتے تھے میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے۔ حبیب جالب کی شاعری آج بھی لوگوں کو حق بات پر ڈٹ جانے کا سبق دیتی ہے۔ ضیا دور میں بھی جالب کا قلم آمریت کے مظالم کے باوجود چلتا رہا۔جالب کی نظم کا یہ شعر بہت مشہور ہوا جس میں اس نے جنرل ضیا کے نام کو ذومعنی بنایا۔ صر صر کو صبا، ظلمت کو ضیا، بندے کو خدا کیا لکھنا۔
(جاری ہے)
جالب نے بینظیر بھٹو دور کی لوٹ کھسوٹ کو اسی کے خاندان کے ناموں کو استعارے میں استعمال کر کے کمال کر دیا۔
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے مقروض ہے دیس کا ہر بلاول پاؤں ننگے ہیں بینظیروں کے حبیب جالب آزاد طبیعت اور حق گوئی پر متعدد بار پابند سلاسل رہے۔ حبیب جالب 12 مارچ 1993ء4 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی انقلابی شاعری کا پیدا کردہ ولولہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں موجزن ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Cezanne Khan
Shagufta Ejaz
Rauf Lala
Salma Hayek
benita david
Chloë Grace Moretz
Patrick J. Adams
Amanat Ali
Tina Sani
Saba Qamar
rimsha khan
Afreen Khan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا