- Home
- شوبز
- راحت فتح علی خان پر چار سال بعد بھارت کے دروازے کھل گئے، بالی وڈ کے سب سے بڑے ا آئیفا ایوارڈ میں ..
راحت فتح علی خان پر چار سال بعد بھارت کے دروازے کھل گئے، بالی وڈ کے سب سے بڑے ا آئیفا ایوارڈ میں پرفارم کرینگے ،راحت فتح علی خان پر چار سال قبل منی لانڈرنگ اسیکنڈل کی وجہ سے بھارت جانے پر پابندی تھی مگر اب ان پر لگائے جانے والے تمام مبینہ الزامات ختم کردیے گئے
جمعہ 14 مارچ 2014 21:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) معروف گلوکار وموسیقار راحت فتح علی خان پر چار سال بعد بھارت کے دروازے کھل گئے ہیں، وہ بالی وڈ کے سب سے بڑے ا آئیفا ایوارڈ میں پرفارم کرینگے۔تفصیلات کے مطابق راحت فتح علی خان پر چار سال قبل منی لانڈرنگ اسیکنڈل کی وجہ سے بھارت جانے پر پابندی تھی مگر اب ان پر لگائے جانے والے تمام مبینہ الزامات ختم کردیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سوناکشی سنہا
Sonakshi Sinha
راحت فتح علی خان
Rahat Fateh Ali Khan
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
AnnaSophia Robb
Maira Khan
Tina Sani
Chloë Grace Moretz
Dakota Fanning
Syed Noor
Candace Cameron-Bure
Harshvardhan Rane
Christie Brinkley
Cara Delevingne
Mira Seethi
Sebastian Stan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی