- Home
- شوبز
- بھارتی اداکارہ دیویا دتہ لاہور میں چھ روزہ قیام کے بعد واہگہ کے راستے واپس بھارت روانہ ،بہت ..
بھارتی اداکارہ دیویا دتہ لاہور میں چھ روزہ قیام کے بعد واہگہ کے راستے واپس بھارت روانہ ،بہت سی یادیں لے کر جارہی ہوں اور بہت دنوں تک لوگوں کویہاں کی کہانیاں سناؤں گی‘ گفتگو
اتوار 16 مارچ 2014 18:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) بھارتی اداکارہ دیویا دتہ لاہور میں چھ روزہ قیام کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت روانہ ہو گئیں ۔ بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے لاہور میں قیام کے دوران الحمرا ہال میں بھارتی اداکار اوم پوری کے ہمراہ اسٹیج ڈرامہ ” تیری امریتا “ پیش کیا جسے بیحد سراہا گیا ۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ بھارتی اداکارہ نے لاہور میں مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ ملبوسات کی خریداری بھی کی ۔
واہگہ بارڈر کے راستے روانگی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں بہت پیارملااوربہت اچھاوقت گزرا ہے ۔بہت سی یادیں لے کر بھارت جارہی ہوں اور بہت دنوں تک لوگوں کویہاں کی کہانیاں سناؤں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ پاکستان کے لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں جسے میں فراموش نہیں کر پاؤں گی ۔ مجھے آئندہ جب بھی موقع ملا ضرور پاکستان آؤں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Sana
Mehwish Noor
Kumail Nanjiani
Ajmal Malik
Farah Khan
Salman Khan
Clare Grant
Bradley Cooper
Kate Mara
John Boyega
Tom Hanks
Suhaee Abro
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف