پاپ سٹار جسٹن بیبر نے کرسمس گیت ’’ہولی‘‘جاری کردیا

ہفتہ 19 دسمبر 2020 12:00

پاپ سٹار جسٹن بیبر نے کرسمس گیت ’’ہولی‘‘جاری کردیا
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2020ء) کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبر نے این ایچ ایس کوائر کے ساتھ مل کر کرسمس گیت'ہولی' جاری کردیا۔

(جاری ہے)

جسٹن بیبر اپنے کرسمس گیت 'ہولی' کے ذریعے فنڈز اکٹھا کرکے برطانیہ کی سرکاری ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کو کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد فراہم کریں گے۔جسٹن بیبر نے کہا کہ خاص طور پر ان مشکل وقتوں میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ساتھ مل کر کام کروں گا۔

وقت اشاعت : 19/12/2020 - 12:00:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :