ابرارالحق کے بھتیجے عمراسرارکاپہلا ویڈیو گانا ریلیز

ہفتہ 19 دسمبر 2020 12:00

ابرارالحق کے بھتیجے عمراسرارکاپہلا ویڈیو گانا ریلیز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2020ء) نامور سیاستدان و گلوکار ابرارالحق کے بھتیجے عمراسرارنے اپنا پہلا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا ۔ عمرا سرارکا ویڈیو گاناپنجابی زبان میں ہے جسے سوشل میڈیا پر بیحد پسند کیا جارہا ہے ۔
وقت اشاعت : 19/12/2020 - 12:00:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :