کرینہ کپور خواتین کو سمارٹ ہونے کے طریقے بتانے لگی

پیر 17 مارچ 2014 12:52

کرینہ کپور خواتین کو سمارٹ ہونے کے طریقے بتانے لگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خواتین کو سمارٹ ہونے کے طریقے بتانے لگی ، اداکارہ نے ممبئی میں کتاب کی لانچنگ تقریب میں حصہ لیا۔

(جاری ہے)

بھارت کی مشہور فٹنس ٹرینر رجوتا کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی ممبئی میں ہوئی جس میں خواتین کو سمارٹ ہونے کے نئے طریقے بتائے گئے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور بھی اس تقریب میں شریک ہوئی۔Women and the Weight Loss Tamashaکے آڈیو ورژن میں کرینہ کپور کی آواز ریکارڈ کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 17/03/2014 - 12:52:42

Rlated Stars :