میرے خاندان میں آج بھی گانے کو برا تصور کیا جاتا ہے‘عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

منگل 18 مارچ 2014 13:21

میرے خاندان میں آج بھی گانے کو برا تصور کیا جاتا ہے‘عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) گلوکارہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میرے خاندان میں آج بھی گانے کو برا تصور کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے میں نے اپنے خاندان کے بڑوں کا احترام کرتے ہوئے کبھی بھی ان کے سامنے گانا نہیں گایا ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ محبت ایک ناقابل بیان حسین جذبہ ہے جو صرف محبت کرنے والے ہی سمجھ سکتے ہیں اور یہ اتفاق ہے کہ میرے گائے ہوئے گیت محبت میں مبتلا پرستاروں کو سب سے زیادہ ٹچ کرتے ہیں اور شاید میرے گانوں سے محبت کرنے والوں کے دل کی حقیقت آشکار ہو جاتی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کم کھانا اور کم سونا جوان رہنے کا راز ہے ۔

وقت اشاعت : 18/03/2014 - 13:21:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :