اداکارہ ندا چوہدری نے نجی ٹی چینل کے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

بدھ 19 مارچ 2014 13:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) اداکارہ ندا چوہدری نے نجی ٹی چینل کے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ندا چوہدری نے ایک نجی ٹی چینل کے مقبول شو جو ہر ہفتے آن ائیر ہوتا ہے اس کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ اس شو کی ریکارڈنگ مقامی فلم سٹوڈیو میں کی گئی ۔

وقت اشاعت : 19/03/2014 - 13:55:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :