ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم ”پینٹس“ کی تعارفی جھلک جاری کردی گئی‘ فلم آئندہ سال نومبر میں ریلیز ہوگی

بدھ 19 مارچ 2014 22:51

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) مشہور کارٹون کرداروں اسنوپی اور چارلس براوٴن پر مبنی ہالی ووڈ کی سی جی اینیمیٹڈ فیچر فلم پینٹس کا تعارفی ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم کا مرکزی کردار مشہور کارٹونسٹ چارلس سولز کے مزاحیہ کارٹون پینٹ سے منسوب ہے جو روزانہ355ملین سے زائد افرادکی توجہ کا مرکز بنتا رہا ہے۔ اسٹیو مارٹینو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چارلس سولز کے پوتے برایان شولز نے لکھی ہے۔تھری ڈیٹیکنالوجی میں بننے والی یہ فلم نومبر2015میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 19/03/2014 - 22:51:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :