بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ فلم کیلئے بنگالی زبان سیکھیں گی

جمعہ 21 مارچ 2014 22:13

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ چترا نگدا سنگھ فلم میں اداکاری کیلئے بنگالی زبان سیکھیں گی ۔ چترانگدا سنگھ کو کشن نندی نے اپنی فلم میں کاسٹ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس کا کامیڈی تھرل فلم میں ان کے مقابل نواز الدین صدیقی کو مرکزی کردار دیا گیا ہے ۔ سنجیدہ اور منفرد طرز کے کرداروں کے حوالے سے معروف نواز الدین صدیقی اس بار کامیڈی کردار میں دکھائی دینگے ۔ چترانگدا سنگھ اور نواز الدین پہلی بار کسی فلم میں ایک ساتھ شامل کئے گئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 22:13:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :