ایکتا کپور اب عوام کی نبض بن چکی ہیں ، بھوشن پاٹیل

جمعہ 21 مارچ 2014 22:15

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) بالی ووڈ ہدایتکار بھوش پاٹیل نے کہا ہے کہ ایکتا کپور اب عوام کی نبض بن چکی ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایکتا اپنی عوام کی دلچسپی سے اس قدر آگاہ ہوچکی ہیں کہ فلم بننے کے دوران ان دلچسپ تجاویز بھی دیتی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایکتا کے حوالے سے یہ کہنا بالکل مناسب ہوگا کہ وہ عوام کی نبض بن چکی ہیں کیونکہ وہ یہ بخوبی جانتی ہیں کہ عوام کیا دیکھنا چاہتے ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 22:15:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :