ویویک اوبرائے سپائیڈر مین ٹو کے ہندی ورژن کیلئے اپنی آواز میں ڈبنگ کرائینگے

جمعہ 21 مارچ 2014 22:15

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) اداکار ویویک اوبرائے سپائیڈر مین ٹو کے ہندی ورژن کیلئے اپنی آواز میں ڈبنگ کرائینگے ۔ ویویک فلم میں میکس دیلون آکا الیکٹر کی آواز کی ڈبنگ کرینگے ۔

(جاری ہے)

فلم کے حقیقی ورژن میں الیکٹرو کا کردار جیمی فاکس نے کیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویویک نے کہا کہ میں سپائیڈر مین ٹو کے ہندی ورژن کا حصہ بننے پر خوش ہوں

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 22:15:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :