کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں، سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز

اگر قیامت آگئی ہوتی تو اب تک تمام حوریں میرے آس پاس ہوتیں، ابھی تو صرف ایک ہی بیگم سے گزارا چل رہا ہے‘صارف

پیر 28 دسمبر 2020 12:37

کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں، سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2020ء) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگکیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں۔ماضی کے پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے تصویر اور ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔شگفتہ اعجاز نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر یہ پوسٹ 20 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک ہزاروں مداح لائیک کرچکے ہیں، اٴْن کی اس پوسٹ پر انسٹا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک محمد علی نامی صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اگر قیامت آگئی ہوتی تو اب تک تمام حوریں میرے آس پاس ہوتیں، ابھی تو صرف ایک ہی بیگم سے گزارا چل رہا ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ’نہیں یہ جہنم نہیں ہیکیونکہ مکمل طور پر آگ ہے، یہ دنیا ہے جہاں ابھی بھی ہمارا امتحان چل رہا ہے۔شگفتہ اعجاز کی پوسٹ پر ایک اور صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللّٰہ ہمیں جہنم سے بچائے، آمین۔واضح رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز اکثر سوشل میڈیا پرکچھ نہ کچھ پوسٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں ، اس سے قبل انہوں نے ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ اٴْن کے گھر کی رونق اٴْن کی بیٹی سے ہے۔
وقت اشاعت : 28/12/2020 - 12:37:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :