- Home
- شوبز
- ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال واکر کی فلم ”برک مینشنز“ کا ٹریلر جاری‘ فلم 25 اپریل کو ریلیز ..
ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال واکر کی فلم ”برک مینشنز“ کا ٹریلر جاری‘ فلم 25 اپریل کو ریلیز ہوگی
ہفتہ 22 مارچ 2014 22:03
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) گذشتہ سال خطرناک کار حادثے میں موت کا شکار ہونے والے معروف بالی ووڈ فلم اداکار پال واکر کی آخری فلموں میں سے ایک فلم ”برک مینشنز“ کا ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار کامیلی ڈیلامیری کی یہ کرائم ایکشن فلم 2004ء میں بننے والی فرنچ مووی کا ریمیک ہے جس میں پال واکر ایک پولیس اہلکار کے روپ میں ایک ایسے دہشت گرد گروہ کا پیچھا کرتے نظر آرہے ہیں جو خفیہ طور پر خطرناک نیوٹران بم کی تیاری میں مصروف ہے۔
مار دھاڑ اور تھرل سے بھرپور اس کرائم فلم میں پال واکر اپنے روایتی انداز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پال واکر کے علاوہ رابرٹ میالٹ اور آر زیڈ اے“ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم 25 اپریل کو سینماء گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aijaz Aslam
Manisha Koirala
Russell Crowe
Jensen Ackles
Melissa Joan Hart
Hashim Nadeem
Najam Sheraz
Fred Savage
Deepika Padukone
Rahat Kazmi
Nargis
Booboo Stewart
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا