اداکارہ ندا چوہدری کے والد انتقال کرگئے

ہفتہ 22 مارچ 2014 22:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ ندا چوہدری کے والد انتقال کرگئے۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں فنکاروں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے شرکاء میں فلمساز بونی ملک اور فلمساز قیصر ثناء اللہ سمیت متعدد افراد شامل تھے۔

وقت اشاعت : 22/03/2014 - 22:03:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :