ہالی ووڈ فلم ”سٹیپ اپ آل ان“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ فلم 25 جولائی کو ریلیز ہوگی
ہفتہ 22 مارچ 2014 22:03
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ڈانس فلم سیریز ”سٹیپ اپ“ سلسلے کی پانچویں کڑی نئی تھری ڈی فلم ”سٹیپ اپ آل ان“ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار ٹرش سیئے کی اس رومانٹک ڈانس ڈرامہ فلم کی کہانی گذشتہ حصوں کی طرح ماہر ڈانسرز کے گرد گھوم رہی ہے جو لاس ویگاس میں ہونے والے ایک ڈانس مقابلے میں حصہ لینے کیلئے پہنچتے ہیں اور اپنی لاجواب پھرتی اور دھواں دھار سٹیپس سے دیگر گروپس کو زیر کردیتے ہیں۔
ڈانس کی خواہش دل میں لئے اپنی منفرد شناخت قائم کرنے کی کوشش کرتے نوجوانوں پر مبنی اس تھری ڈی ڈانس فلم میں ہالی ووڈ اداکار ریان گزمین‘ ایلیسن اسٹونر‘ ایڈم سیوانی‘ کرسٹوفر اسکاٹ اور میری کودا اہم کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ 45 ملین ڈالر کی لاگت سے مکمل ہونے والے یہ رومانٹک ڈرامہ فلم 25 جولائی کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Afraz Rasool
Suzain Fatima
David McCallum
Nadia Afgan
Justin Chambers
Shia LaBeouf
Rabia Butt
Katrina Bowden
Leonardo DiCaprio
Zabryna Guevara
Arjun Kapoor
Jawad Ahmad
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا