پاکستان پیس کلچرل فورم کانمایاں خدمات سر انجام دینے والوں کو سونے کا تاج پہنانے کا فیصلہ

اتوار 23 مارچ 2014 12:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) پاکستان پیس کلچرل فورم نے مختلف شعبہ زندگی میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والوں کو سونے کا تاج پہنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پاکستان پیس کلچر ل فورم کے چیئرمین قیصر رضا رانا نے کہا کہ الحمرا آرٹس کونسل کے ہال Iکے اسٹیج مینیجر کو پہلا سونے کا تاج پہنایا جائے گا اور ہر چھ ماہ بعد اسی طرح ایک شخصیت کو تاج پہنایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی کے مطابق سرکاری و غیر سرکار شعبوں کے علاوہ شوبز، سپورٹس، صحافت ، تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں ایوارڈز دئیے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 23/03/2014 - 12:25:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :