ہالی ووڈ کے سپر اسٹار آرنلڈ شیور زینیگر نے بھی بالی ووڈ میں کام کرنے خواہش ظاہر کردی
اتوار 23 مارچ 2014 13:15
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) ہالی وڈ کے معروف ترین ایکشن ہیرو آرنلڈ شیور زینیگر کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتا ہیں۔ جیسے ہی انہیں اچھے کردار کی پیشکش ہوئی تو وہ اسے قبول کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بین الاقوامی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم نگری میں ہر سال 700 سے زائد فلمیں بنتی ہیں اس لحاظ سے اسے ایک غیر معمولی فلم نگری کہا جاسکتا ہے تاہم اس کا مقابلہ ہالی ووڈ سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ دونوں فلم نگریوں میں عوام کو تفریح فراہم کرنے کے علاوہ کوئی چیز مشترک نہیں۔
بالی وڈ کے کئی اداکار ہالی وڈ میں اپنی شناخت بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے اور وہ ایسا کر بھی سکتے ہیں کیونکہ ہالی وڈ کسی بھی فنکار کو اس کی صلاحیتوں کی بنیاد پر شہرت کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، یہاں جو اچھا کام کرتا ہے شہرت اور کامیابی اس کے قدم چومتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ان کے لاکھوں مداح ہیں اس لئے وہ ہندی فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں اور جیسے ہی انہیں اچھے کردار کی پیشکش ہوئی تو وہ اسے قبول کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Eva Longoria
Mikaal Zulfiqar
Asim Raza
Hameed Shaikh
Haseena Moin
huma ali
Humaira Channa
sultan rahi
saad qureshi
Rachel Weisz
Aijaz Aslam
Alyy Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا