بڑھتی ہوئی عمر کیساتھ اداکاری کیلئے ان کی محبت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے‘ کیٹ ونسلٹ

پیر 24 مارچ 2014 21:20

بڑھتی ہوئی عمر کیساتھ اداکاری کیلئے ان کی محبت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے‘ کیٹ ونسلٹ

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کیساتھ اداکاری کیلئے ان کی محبت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق 38 سالہ اداکارہ کیٹ کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے میری عمر بڑھتی جارہی ہے اداکاری کیساتھ میری محبت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہوتی ہے کہ سال میں کم از کم ایک فلم ضرور کروں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کردار کرتے ہوئے میں اب بھی زیادہ محتاط رہتی ہوں۔

وقت اشاعت : 24/03/2014 - 21:20:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :