فلم” پرانی جینز“ کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی مختصر ویڈیو بھی ریلیز
جمعرات 27 مارچ 2014 12:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) نوجوانی کی مستیوں اوردوستوں کی شرارتوں سے بھرپور بالی ووڈ فلم” پرانی جینز“ کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی مختصر ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی ہے ۔”یاری یاری“کے بو لوں پر مبنی اس گانے میں نو جوان دوست ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے مستی میں جھوم کر اپنی دوستی کا جشن مناتے نظر آرہے ہیں ۔
(جاری ہے)
اس فلم کی کہانی نوجوان دوستوں کے سنہری دنوں کے گرد گھومتی ہے جب وہ زمانے کی ہر فکر سے آزاد زندگی کے مزے اڑاتے نظر آتے ہیں۔
اسی دوران دلوں میں پیار کی کونپلیں پھوٹتی ہیں لیکن دو دوست ایک ہی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہو جاتے ہیں جس کے بعد دوستی میں پڑتی ہیں دراڑیں اور محبتیں بدل جاتی ہیں نفرتوں میں۔فلم کے ہدایت کار تنو شری چتر جی ہیں اور مرکزی کردار نو جوان اداکاروں تنوج وروانی ، اداکارہ ادتیہ سیل اور ازابیل نبھارہی ہیں۔ نئے نوجوان فنکاروں کی نئی نئی فنکاری یکم مئی کوسینما کے پردوں کی زینت بنے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Huma Mir
sunehri khan
Meagan Good
Paula Patton
Bushra Ansari
Mae Whitman
Maria Bello
Elisha Cuthbert
Sam Smith
Azra Aftab
Shahood Alvi
Whitney Cummings
Showbiz News In Urdu
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف