ہرتیک روشن انتہائی باصلاحیت اداکار اور ڈانسر ہیں ، شاہد کپور

جمعہ 28 مارچ 2014 23:21

ہرتیک روشن انتہائی باصلاحیت اداکار اور ڈانسر ہیں ، شاہد کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ ہرتیک روشن فلم انڈسٹری کے انتہائی باصلاحیت اداکار اور بہترین ڈانسر ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ آئیفا ایوارڈ میں ہرتیک روشن کی ڈانس دیکھنے کیلئے بے چینی سے انتظار کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں ان جیسا کوئی ڈانسر نہیں ہے ۔

وقت اشاعت : 28/03/2014 - 23:21:52

Rlated Stars :