لاہور آرٹس کونسل کے سابقہ سٹیج منیجر الحمراحاجی عبدالرزاق انتقال کر گئے

جمعرات 7 جنوری 2021 12:28

لاہور آرٹس کونسل کے سابقہ سٹیج منیجر الحمراحاجی عبدالرزاق انتقال کر گئے
کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2021ء) لاہور آرٹس کونسل کے سابقہ سٹیج منیجر الحمراحاجی عبدالرزاق انتقال کر گئے :%ِنًّا لِلّہِ وً%ِنًّاا %ِلًیٴْہِ رًاجِعونً،تفصیلات کے مطابق حاجی عبدالرزاق جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔

(جاری ہے)

ترجمان لاہور آرٹس کونسل نے سابق سٹیج منیجر الحمراء حاجی عبد الرزاق کے انتقال پر گہر ے دکھ اورافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی عبدالرزاق ایک فرض شناس آفیسر اور فن سے محبت کرنے والے انسان تھے،انھوں نے عمر بھر آرٹ اور آرٹسٹوں کی خدمت کی جن کو یاد کرنے کے لئے الحمراء انکی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد کرئے گا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل دے۔

وقت اشاعت : 07/01/2021 - 12:28:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :