گرمیوں میں بہت کم میک اپ استعمال کرتی ہوں‘ جینیفر اینیسٹن

منگل 1 اپریل 2014 22:36

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینیسٹن نے کہا ہے کہ وہ گرمیوں میں ہلکا میک اپ کرتی ہیں۔ 45 سالہ اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑے تو گرمیوں میں ہلکا میک اپ میں ضرور کرتی ہوں تاہم زیادہ تر میں موئسچرائزنگ کریم استعمال کرتی ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے میں زیادہ پانی پیتی ہوں اور چاہتی ہوں کی زیادہ میک اپ کا استعمال کرنے سے گریز کروں۔

وقت اشاعت : 01/04/2014 - 22:36:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :