اپنی والدہ رانی بیگم سے بے پناہ محبت کرتی ہوں، ہر پل ان کی یاد آتی ہے‘ رابعہ

ہماری والدہ انتہائی شفیق تھیں اورانہوں نے ہمیں بہت لاڈ سے پالا ‘ صاحبزادی کی گفتگو

جمعرات 14 جنوری 2021 12:44

اپنی والدہ رانی بیگم سے بے پناہ محبت کرتی ہوں، ہر پل ان کی یاد آتی ہے‘ رابعہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2021ء) پاکستانی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ رانی بیگم کی بڑی صاحبزادی رابعہ حسن نے کہا ہے کہ میں اپنی والدہ رانی بیگم سے بے پناہ محبت کرتی ہوں ، وہ انتہائی شفیق تھیں جن کی ہر پل یاد آتی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ ان کے جانے کے بعد خود کو تنہا محسوس کرتی ہوں ، اولاد کے لئے ویسے تووالدین دونوں ہی سایہ ہوتے ہیں لیکن بیٹیوں کے سر پر ماں کا ہونابڑی اہمیت کاحامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری والدہ انتہائی شفیق تھیں اورانہوں نے ہمیں بہت لاڈ سے پالا ۔

وقت اشاعت : 14/01/2021 - 12:44:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :