پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی مقبول ترک شیف براک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی

جمعرات 14 جنوری 2021 15:10

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی مقبول ترک شیف براک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2021ء) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی مقبول ترک شیف براک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ترک شیف براک کے ساتھ تصویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔مذکورہ تصویر میں ہانیہ عامر کو معروف ترک شیف براک کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ ایک ویڈیو میں ترک شیف ہانیہ عامر سے کہتے ہیں کہ وہ ان کے منفردانداز میں ڈش پلٹیں۔

وقت اشاعت : 14/01/2021 - 15:10:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :