ایشوریا رائے کی رومانوی کردار کے ساتھ فلمی دنیا میں واپسی

جمعرات 3 اپریل 2014 23:42

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکار ایشوریا رائے رومانوی کردار کے ساتھ فلمی دنیا میں واپسی کررہی ہیں ۔ ایش جو کہ شادی اور پھر بچی کے بعد گھریلو زندگی میں مصروف ہوگئی تھیں اب انہوں نے دوبارہ شوبز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایشوریا رائے مانی راننام کی آئندہ فلم میں تلیکو سپر سٹارز مہیش بابو اور ننگر جونا کے مدمقابل جلوہ گر ہونگی کمال حسن کی بینی شروتی اس فلم میں سکینڈ لیڈ کردار ادا کرینگی ۔

وقت اشاعت : 03/04/2014 - 23:42:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :